8 جولائی 2015 - 19:01
تصویری رپورٹ/ کوہ خضر کی بلندی پر مراسم شب قدر

ابنا: شہر قم میں واقع کوہ حضرت خضر سلام اللہ علیہا کی بلندی پر دوسری شب قدر کے مراسم جوش و خروش کے ساتھ انجام پائے۔